جلدی بدل دی اپنی محبت تم نے
بخدا اور کسی پہ یہ کرم مت کرنا
جس طرح دل پہ میرے کی ہے انعیت تم نے
تم تو کہتے تھے
ہم لازمی ہیں صنم
تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہیں صنم
خواب والی ہر ایک رات کے واسطے
منات مناتیں کیا نہ کرتے تھے تم
ہمسے ایک ملاقات کے واسطے
یہ کہانی مگر تب کی ہے
جب ہم ہوئے تمکو حاصل نہیں تھے
آج تمکو پتہ یہ چلا ہے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے
آج تمکو پتہ یہ چلا ہے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے
کیوں ہتھیلی پہ اپنی ہمیشہ مجھے
نام لکھ لکھ کے میرا دکھاتے رہے
وہ خدا بھی تو ہوگا ذرا سا خفا
جسکی جھوٹی قسم روز کھاتے رہے
وہ بات شاید تمہیں آج بھی یاد ہوگی
جو کل یاد تھی
دو چار دن ہم تمہیں نہ ملے تھے
تو آنکھوں میں فریاد تھی
دل دھڑکتا نہیں تھا تمہارا
ہم جو دھڑکن میں شامل نہیں تھے
آج تمکو پتہ یہ چلا ہے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے
آج بھی اُس گلی میں ہی ہے گھر میرا
جگتے تھے تمہارے صبح جہاں
میرے کمرے اب تک وہ موجود ہے
چھوڑ جاتے تھے جو عشق والے نشان
ہمنے کبھی شرط رکھی نہ کوئی
کہا جو تمہیں نے کہا
اب فاصلے یاد آئے تمہیں
فاصلہ نہ جب کوئی رہا
ڈوب جاتے تھے جب اِس نظر میں
یاد تب تمکو ساحل نہیں تھے
آج تمکو پتہ یہ چلا ہے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے