Showing posts with label Pakistani Drama ost lyrics in Urdu. Show all posts
Showing posts with label Pakistani Drama ost lyrics in Urdu. Show all posts

Dil Haara Song Mannat Murad OST Lyrics In By Asim Azhar

 

Dil Haara Song Mannat Murad OST Lyrics In By Asim Azhar

Dil Haara Song Lyrics(Mannat Murad OST) Lyrics written by Asim Azha & Qamar Nashad" is a brand new Pakistani OST and sung by Asim Azhar. Composed and Music by Naveed Nashad. The new music video was released on 21 Sep 2023.

This latest track features the talented duo, Iqra Aziz, Talha Chahour. The music video for this song has been skillfully directed by Syed Wajahat Hussain.

Dil Haara Song(Mannat Murad OST) Lyrics By Asim Azhar Credits 

Released  21 Sep 2023

پوچھو نہ میرے دل سے

کیا حال ہے

نظر ملی جب اُن سے

بے حال ہے


اُسکی ایک جھلک

میری جان لے گئی

بھینی بھینی مہک

داستان کہ گئی

داستان کہ گئی


دل ہارا، دل ہارا

تجھ پہ دل ہارا

میرا مجھ میں کچھ نہ رہا

تجھ پہ سب وارا


شام ڈھلے کبھی مل کر بیٹھے

آنکھوں سے ہو گفتگو

چھپ رہ کر ہم سب کچھ کہہ دے

ہو جائے جو روبرو

ہو جائے جو روبرو


تمکو پکڑ ہم خو جائے

خود کی ہو پھر جستجو

خود کی ہو پھر جستجو


دل ہارا، دل ہارا

تجھ پہ دل ہارا

میرا مجھ میں کچھ نہ رہا

تجھ پہ سب وارا


شام ڈھلے کبھی مل کر بیٹھے

آنکھوں سے ہو گفتگو

چھپ رہ کر ہم سب کچھ کہہ دے

ہو جائے جو روبرو

ہو جائے جو روبرو

Song –  Dil Haara Song Lyrics(Mannat Murad OST)
Singer – Asim Azhar
Lyrics Asim Azhar & Qamar Nashad
Music Composer Naveed Nashad
Label7th Sky Entertainment


𝐓𝐞𝐫𝐚 𝐌𝐞𝐫𝐚 𝐇𝐚𝐢 𝐏𝐚𝐲𝐚𝐫 𝐀𝐦𝐚𝐫❤️Ishq Murshid - [ OST ] - Lyrics in Urdu

 

𝐓𝐞𝐫𝐚 𝐌𝐞𝐫𝐚 𝐇𝐚𝐢 𝐏𝐚𝐲𝐚𝐫 𝐀𝐦𝐚𝐫❤️Ishq Murshid - [ OST ] - Lyrics in Urdu
𝐓𝐞𝐫𝐚 𝐌𝐞𝐫𝐚 𝐇𝐚𝐢 𝐏𝐚𝐲𝐚𝐫 𝐀𝐦𝐚𝐫❤️Ishq Murshid - [ OST ] - Singer: Ahmed Jahanzeb

Singer, Composer & Lyricist Ahmed Jahanzeb


"جانِ تمنا، جانِ ادا
تجھ جیسا ہے سوہا، پایا وہی
سورج کی کرنوں جیسا چہرہ
دیکھا ہوں تمہیں، میں نے نہیں"


"میری محبت کا ہر لمحہ
تجھ میں ہی غم سا گیا
نہ ہوں میں عاشق نہ میں دیوانا
کہہ دو مجھے جو پیا

تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں
سر رکھ دوں

یہ جہاں کیا اگر مانگے تو
میری جان نظر کر دوں
تیرا میرا ہے پیار ہے امر

نورِ جہاں، نورِ محبت
دونوں جہاں سے پیارا

پاگل یا جو بھی مجھ کو کہو تم
ہاں میرا عشق سب سے جدا

تیری ہی خاطر میں جنم
چاہے جو بھی ہو بھلا

نہ ہوں میں عاشق
نہ میں دیوانا
کہہ دو مجھے جو پیا

تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں
سر رکھ دوں"

"یہ جہاں کیا اگر مانگے تو
میری جان نظر کر دوں
تیرا میرا ہے پیار ہے امر"