Bewafai Urdu Lyrics

 

Bewafai Urdu Lyrics


Bewafai Urdu Lyrics: Intense Emotions and Heartbreak"

Tere Bin | OST | ft. Yumna Zaidi, Wahaj Ali | Shani Arshad | Har Pal Geo | 7th Sky Entertainment

Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi 
Singer & Composer: Shani Arshad
Lyrics: Sabir Zafar


ربا ہے دعائی
لگے دنیا کیوں پرائی
کرتا ہوں وفا تو
ملتی ہے بے وفائی
تجھ پہ ہوگا کوئی ستم تو
تب تو جانے گی
چھڑیگا دل جب کوئی گم تو
تب تو منائے گی
شیشے کی طرح میں
تیرے بھرم کو توڑ ڈالوں گا
کیا ہوتی ہے بے وفائی
تجھے کر کے دکھا دوں گا
کیا ہوتی ہے بے وفائی
تجھے کر کے دکھا دوں گا
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا
تجھے پل میں بھولا دوں گا
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا
تجھے پل میں بھولا دوں گا
توڑو گرور ایسے
توٹے ہو خواب جیسے
رکھ دو انا کچھل کے
تنہا جیے تو کیسے
توڑو گرور ایسے
توٹے ہو خواب جیسے
رکھ دو انا کچھل کے
تنہا جیے تو کیسے
ساری دنیا تجھکو دیکھے گی
رخی رخی سی
جیسے کوئی شاخ فضا میں
سخی سخی سی
پتے کی طرح پھر تجھکو
نظر سے میں گرا دوں گا
کیا ہوتی ہے بے وفائی
تجھے کر کے دکھا دوں گا
کیا ہوتی ہے بے وفائی
تجھے کر کے دکھا دوں گا
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا
تجھے پل میں بھولا دوں گا
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا
تجھے پل میں بھولا دوں گا
تھکرا کے پوچھو تجھ سے
کیوں یہ سلوک مجھ سے
روئے تڑپ تڑپ کے
رہ جائے تو اُلجھ کے
تھکرا کے پوچھو تجھ سے
کیوں یہ سلوک مجھ سے
روئے تڑپ تڑپ کے
رہ جائے تو اُلجھ کے
دیکھے گی کہ خواب ہے کیسے
کیا ہے ادا بھی رے
توڑیگی تو ٹوٹیں گی نہ
تیری زنجیریں
مجرم کی طرح
بھولیگی نہ تجھکو
وہ سزا دوں گا
کیا ہوتی ہے بے وفائی
تجھے کر کے دکھا دوں گا
کیا ہوتی ہے بے وفائی
تجھے کر کے دکھا دوں گا
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا
تجھے پل میں بھولا دوں گا
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا
تجھے پل میں بھولا دوں گا